پاکستان ریلوے کے تمام ریزرویشن دفاتریوم عاشور10 محرم کو بند رہیں گے

اکستان ریلوے کے تمام ریزرویشن دفاتریوم عاشور10 محرم کو بند رہیں گے۔‏ریلوے انتظامیہ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق 10 محرم الحرام (9 اگست) بروز منگل پاکستان ریلوے کے تمام ریزرویشن دفاتر بند رہیں گے

پاکستان ریلوے کے تمام ریزرویشن دفاتریوم عاشور10 محرم کو بند رہیں گے